رینجرز کی اورنگی ٹاوَن، گلشن سکندر اور ملیر میں کاروائی، 16 اہم ملزمان گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 23:17

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) رینجرز حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کراچی کے علاقوں ملیر، اورنگی ٹاوَن اور گلشن سکندر میں کاروائی کرتے ہوئے 16 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔ کاروائی کے دوران رینجر اہلکاروں کی جانب سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں