کراچی ،کریم آباد میں تاجروں کی پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ منتقل کرنیکی درخواست

ہفتہ 4 اپریل 2015 22:48

کراچی ،کریم آباد میں تاجروں کی پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ منتقل کرنیکی درخواست

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے کریم آباد میں دکان داروں نے تحریک انصاف کا انتخابی کیمپ کسی اور جگہ منتقل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

دکان داروں نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اگر کوئی بھی اشتعال انگیزی ہوئی اور کاروبار کو نقصان پہنچا تو تحریک انصاف ذمہ دار ہوگی۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ تحریک انصاف نت کریم آباد میں زبردستی اپنا دفتر کھولا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں