رابطہ عوام مہم کراچی کی رونقوں کو بحال کرے گی، سید مفخر علی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:45:48 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:37:38 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:22:30 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:22:30 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:08:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:05:31 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:05:31 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:03:16 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:24:09 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:17:54 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:17:54
- مزید خبریں

کراچی

رابطہ عوام مہم کراچی کی رونقوں کو بحال کرے گی، سید مفخر علی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے تحت رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کورنگی غربی زون، کورنگی شرقی زون، لانڈھی غربی زون، لانڈھی شرقی زون اور الحدید زون کے تحت آج بروز اتوار اہم مقامات پر خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے اور کارکنان گھر گھر جاکر عوام سے رابطہ کریں گے اور جماعت اسلامی کا دعوتی پیغام، لٹریچر عوام الناس تک پہنچایا جائے گا۔

جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے قائم مقام امیر سید مفخر علی، امرائے زونز سید آصف علی، محمد قاسم خان، جمیل الدین قریشی، محمد نواز خان اور محمد سعید خان نے جماعت اسلامی کے کارکنان سے درخواست کی ہے کہ وہ رابطہ عوام مہم کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کردیں۔ جماعت اسلامی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 22:22:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان