راشد نسیم آج الخدمت میڈیکل کیمپ کادورہ اور پر چم کشائی کریں گے
میڈیکل کیمپ دربار سلطانی پر لگایا جائے گا ،حسین آباد میں پرچم کشائی اور الیکشن آفس کا افتتاح ہو گا
ہفتہ 4 اپریل 2015 22:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) NA-246کے ضمنی انتخابات میں جماعت اسلامی کے نامزد امید وار نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم اتوار 5اپریل کو 11:30بجے دن الخدمت کے تحت دربار سلطانی فیڈرل بلاک4نزد الخدمت ماڈل پارک پرصبح سے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا دورہ کریں گے ۔میڈیکل کیمپ پر علاقہ مکینوں کے لیے مفت طبی امداد اور ادویات کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے ۔
راشد نسیم جب کیمپ کا دورہ کرنے پہنچیں گے تو معززین اور عوام ان کا استقبال کریں گے ۔(جاری ہے)
بعد ازاں وہ بعد نماز ظہر اوکھائی میمن مسجد کے سامنے حسین آباد بلاک 2میں پرچم کشائی اور الیکشن آفس کا افتتاح بھی کریں گے ،راشد نسیم مختلف علاقوں کا بھی دورہ کریں گے ۔معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کریں گے ۔دریں اثنا جماعت اسلامی کے نامزد امید وار راشد نسیم کی انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا ہے اور انتخابی حلقے میں بڑے پیمانے پر رابطہ عوام مہم شروع کر دی گئی ہے ،راشد نسیم جماعت اسلامی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ مختلف علاقوں ،مسجدوں اور پبلک مقامات پر عوام الناس سے رابطہ کر رہے ہیں اور ان کو انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کی دعوت دے رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری