جماعت اسلامی کی رابطہ عوام مہم کا آغاز ،لاکھوں افراد کو ممبر بنایا جائے گا،جماعت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:28:00 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:24:40 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:24:40 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:24:40 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:22:30 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:19:42 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:19:42 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:19:42 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:18:01 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:18:01 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:18:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جماعت اسلامی کی رابطہ عوام مہم کا آغاز ،لاکھوں افراد کو ممبر بنایا جائے گا،جماعت اسلامی

دعوتی کیمپوں کا قیام ،وفود کی صورت میں گھر گھر رابطہ ،اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کا پیغام پہنچایا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے اعلان کے مطابق 3تا 15اپریل پورے ملک میں شروع ہونے والی رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کراچی میں بھی مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جماعت اسلامی کراچی کے تحت یہ مہم پورے مہینے جا ری رہے گی اور لاکھوں افراد سے رابطہ کیا جائے گا اور ان کو جماعت اسلامی کا ممبراور ووٹر بنایا جائے گا۔

مہم کے سلسلے میں کراچی میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور کارکنان وفود کی صورت میں عوام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور گھر گھر جا کر انہیں جماعت اسلامی کی دعوت پہنچا رہے ہیں ،مہم کا سلوگن ”اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان “مقرر کیا گیا ہے ،لوگوں سے ملاقاتوں اور دعوتی وفود میں عوام کو اسی مرکزو محور کے گرد جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اسلامی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 22:19:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان