پاک بحریہ کا جہاز ا لمکلہ سے پاکستانی اور غیر ملکی محصورین کے انخلاء کے بعد واپسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:12:27 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:12:27 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:12:27 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:08:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:07:44 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:05:31 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:03:16 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:03:16 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:59:00 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:59:00 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 21:59:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاک بحریہ کا جہاز ا لمکلہ سے پاکستانی اور غیر ملکی محصورین کے انخلاء کے بعد واپسی کے سفرپہ گامزن

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) یمن کے شہر المکلہ میں محصور 147پاکستانیوں بشمول مرد،خواتین اور بچے اور 36غیر ملکیوں کے کامیاب انخلاء کے بعد پاک بحریہ کے جہاز نے وطن واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔36غیر ملکیوں میں سے 8 کا تعلق چین ، 5 کا فلپائن ، 4 کا برطانیہ ، 2 کا شام اور2 کا انڈونیشیا سے ہے ۔ غیر ملکی محصورین میں بھارت کے 11جبکہ کینیڈا ،مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کے ایک ایک شہری شامل ہیں۔

تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد باحفاظت پاک بحریہ کے جہاز پر منتقل کیا گیا ۔ محصورین کی پاکستان محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 22:05:31 :وقت اشاعت