ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کے واقعہ میں ڈی ایس پی بہاول خان کی شہادت پر ایم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:40:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:40:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:34:03 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:32:23 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:32:23 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:30:20 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:30:20 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:24:08 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:23:13 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:23:13 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:20:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کے واقعہ میں ڈی ایس پی بہاول خان کی شہادت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت خیبرپختونخوا دہشت گردی کاسب سے بڑاگڑھ بناہواہے ،رابطہ کمیٹی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر بہاول خان کے جاں بحق ہونے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنماخیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے بلندوبانگ دعوے کرتے ہیں لیکن اصل صورتحال یہ ہے کہ اس وقت پورے ملک میں امن وامان کی سب سے خراب صورتحال خیبرپختونخوا میں خراب ہے جو دہشت گردی کاسب سے بڑاگڑھ بناہواہے کوئی دن ایسانہیں جاتاکہ دہشت گردوں کی جانب سے فوج، ایف سی اور پولیس پر حملے نہ کئے جاتے ہوں، پانچ روزقبل خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پاک فوج کے ایک کرنل طاہرعظیم کوفائرنگ کرکے شہید کردیا تھا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 20:30:20 :وقت اشاعت