کراچی : تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کو خط، این اے 246 میں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 16:45

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ این اے 246 میں رینجرز اور پولیس کی تعیناتی کی جائے جبکہ لایکشن کے روز پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز اور فوج کی نفری تعینات کی جائے. خط پی ٹی آئی نے موقف دیا کہ پی ٹی آئی کا کیمپ ہٹا دیا گیا مخالفین دوبارہ بھی ایسا کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ انتخابی مہم کے دوران بھی ہمارے کارکن پر حملہ کیا گیا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں