مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی کے بعد ماضی کی تمام تاریکیوں کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:18:18 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:17:32 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:17:32 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:16:46 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:16:46 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:16:04 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 16:00:26 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 14:15:11 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 14:04:01 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 13:36:24 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 13:35:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی کے بعد ماضی کی تمام تاریکیوں کا خاتمہ کرے گی،علی اکبر گجر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی کے بعد ماضی کی تمام تاریکیوں کا خاتمہ کرے گی․ شہر قائد کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے نامزد بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی ہی سندھ کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ثابت ہوگی․ صوبائی حکومت ناجائز تجاوزات کے خلاف اپنے سنجیدہ اقدامات کو سیاست کی بھینٹ چڑھنے سے بچائے․ سیلابی نالوں کے اندر قائم جرائم کے اڈوں کی وجہ سے شہر کا امن بدستور خطرے میں ہے․کراچی میں لاقانونیت اور بد امنی کی بڑی وجہ شہر میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہے․ برساتی نالوں میں جرائم پیشہ افراد کی پختہ پناہگاہیں ختم کئے بغیر صوبائی وزیر بلدیات کی کوششیں بے سود ثابت ہونگی․ مسلم لیگ(ن) سندھ کے صوبائی نائب صدر علی اکبر گجر نے شہر قائد سے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کی مہم کو اہل کراچی کے لئے خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے رہنے والوں کو بے ہنگم ٹریفک اور گھنٹوں ٹریفک جام سے بچانے کے لئے صوبائی حکومت کے اقدامات ناکافی ہیں․ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے سیلابی نالوں کی اصلی ہےئت بحال کئے بغیر شہر کی روشنیاں واپس نہیں آ سکتیں․ پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ کراچی میں تجاوزات کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 16:16:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان