سابق صدر آصف زرداری کی ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:59:29 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:47 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:47 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:47 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:58:02 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:55:50 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:55:40 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:55:40 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 15:55:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سابق صدر آصف زرداری کی ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد

ہمیں انسانی برابری، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،شریک چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں انسانی برابری، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں پاکستان اور دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسیحی برادری ایک امن پسند اور قانون پر عمل کرنے والی برادری ہے جو پاکستان کے وفادار ہیں اور جنہوں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی چند قوانین کے متعلق مسیحی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 15:58:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان