کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو پیشی کے لیے سٹی کورٹ پہنچا دیا گیا۔
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:51:43 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:50:41 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:45:51 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:45:51 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:45:51 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:44:54 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:44:35 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:44:35 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:42:54 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:42:54 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:42:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو پیشی کے لیے سٹی کورٹ پہنچا دیا گیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): کراچی میں رینجرز کے نائن زیرو پر آپریشن کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، جن میں سے ایک ملزم عبید کے ٹو کو سٹی کورٹ میں پیشی کے لیے عدالت پہنچا دیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو عدالت میں پیشی کے لیے رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں پیش کیا گیا.

04/04/2015 - 12:44:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان