انتخابی دفتر پر حملے سے ایم کیوایم کے جمہوری طرزعمل کاپول کھل گیا، متحدہ فاشسٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:28:56 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:28:56 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:27:12 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:24:07 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:24:07 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:24:07 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:23:12 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:20:35 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:20:35 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:18:34 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 12:16:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انتخابی دفتر پر حملے سے ایم کیوایم کے جمہوری طرزعمل کاپول کھل گیا، متحدہ فاشسٹ طریقہ کارسے جیت سکتی ہے،ایم کیو ایم کی جارحیت نے مزید ثابت قدم بنا دیا ، الطاف حسین کی پْرتشدد سیاست سے برطانوی حکومت کو آگاہ کریں گے،ایم کیو ایم کے کارکنان اشتعال انگیزی کے ذریعے ضمنی الیکشن رکوانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاٹوئٹر پیغام

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے دفتر پر ہونے والے حملے کے بعد ایم کیو ایم کے جمہوری طرز عمل کا پول کھل گیا ہے،متحدہ فاشسٹ طریقہ کارسے جیت سکتی ہے،یم کیو ایم کی جارحیت نے ہمیں مزید ثابت قدم بنا دیا ہے، الطاف حسین کی پْرتشدد سیاست سے برطانوی حکومت کو آگاہ کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان اشتعال انگیزی کے ذریعے ضمنی الیکشن رکوانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ، ایم کیو ایم صرف فاشسٹ طریقوں سے ہی جیت سکتی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی غیر جمہوری سوچ بے نقاب ہوگئی ہے اور متحدہ نے ہمیں پہلے سے زیادہ پر عزم کر دیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کے فاشسٹ اقدامات اور تشدد کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے اٹھائیں گے۔ ایم کیو ایم صرف فاشسٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2015 - 12:24:07 :وقت اشاعت