رابطہ کمیٹی اور این اے 246سے ایم کیو ایم امیدوار کنور نوید جمیل کا نجی ٹی وی کی ٹیم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:52:56 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:52:56 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:51:29 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:51:29 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:45:28 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:36:30 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:30:51 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:30:51 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:23:55 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:16:11 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 22:16:11
- مزید خبریں

کراچی

رابطہ کمیٹی اور این اے 246سے ایم کیو ایم امیدوار کنور نوید جمیل کا نجی ٹی وی کی ٹیم کو شرپسند عناصر کی دھمکیوں پر اظہارتشویش

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عزیز آباد میں دوران کوریج نجی ٹی وی کی ٹیم کے ارکان کو شرپسند عناصر کی جانب سے دھمکیاں دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نجی ٹی وی نیوز ٹیم کودھمکیاں دینا انتہائی قابل افسوس عمل ہے اور شرپسند عناصر کی یہ کاروائی کسی طور بھی آزاد صحافت کے زمرے میں نہیںآ تی ہے ۔

رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم آزاد ی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور صحافتی اقدار اور روایت کے فروغ کیلئے اپنا ہر سطح پر کردار ادا کرتی رہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ نجی ٹی وی نیوز ٹیم کے ارکان کو دھمکیاں دینے میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/04/2015 - 22:52:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان