سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایس پی ترجمان مقرر

جمعہ 3 اپریل 2015 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایس پی ترجمان مقرر کر دی گئیں۔ جمعہ کو آئی جی سندھ نے ایس پی ارم اعوان کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کراچی پولیس کا شعبہ اطلاعات ایک انسپکٹر رینک کے پولیس افسر کی ذمہ داری ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں