وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی جبری رخصت کے حوالے سے خبردرست نہیں ،رجسٹرار جامعہ اردو
جمعہ 3 اپریل 2015 17:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین نے مقامی روزنامے میں بروزجمعہ3اپریل2015کو شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت اور غلط قرار دیا ہے۔جس میں تحریر ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال جبری رخصت پر ہیں۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 20دسمبر2015کو منعقدہ سینیٹ کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا ہوا ہے جس کی رو سے پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال وائس چانسلر کے طور پر اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کے وفاقی جامعہ اردو کے وائس چانسلر کا اضافی چارج لینے کی اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے نوٹیفکیشن کے اجرا کی مذکورہ خبر سراسرمن گھڑت اور غلط ہے۔
انہوں نے سختی سے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال ہی جامعہ اردو کے وائس چانسلر ہیں اور اپنے فرائض منصبی باقاعدگی سے سرانجام دے رہے ہیں۔اس طرح کی شائع کردہ کسی بھی خبر میں کوئی سچائی نہیں اور خبر شائع کرنے سے پہلے اخبارات کی انتظامیہ کو اس خبر کی تصدیق کرنی چاہئے تاکہ اخبارات کی ساکھ متاثر نہ ہو۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری