کراچی : این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے حسین آباد میں نماز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:46:08 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:46:08 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:46:08 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:46:02 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:44:53 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:41:24 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:41:24 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:41:24 وقت اشاعت: 03/04/2015 - 14:39:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے حسین آباد میں نماز جمعہ ادا کی، کراچی پولیس پر بھروسہ نہیں ہے، سندھ کی پولیس پولیٹیسائز ہو چکی ہے، عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء): این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے حسین آباد کی ایک مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ مجھے یہاں لوگوں نے بہت پیار دیا ہے اور مجھے دلی خوشی ہے کہ لوگوں کے دلوں میں رہا سہا خوف بھی نکلتا جا رہا ہے. این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے عمران اسماعیل نے کہا کہ پورے پاکستان کی نظریں این اے 246 کے انتخاب پر لگی ہوئی ہیں ہم چاہتے ہیں کہ این اے 246 میں پولنگ شفاف ہو اور اس کے لیے رینجرز اور فوج کو تعینات کیا جانا چاہئیے کیونکہ کراچی پولیس پر ہمیں بھروسہ نہیں ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ پولیس میں بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہیں.

03/04/2015 - 14:46:02 :وقت اشاعت