کراچی : حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب میں پولنگ کے دوران فوج کی تعیناتی کے لیے پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 12:28

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کے دوران فوج کی تعیناتی کے لیے پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو درخواست دائر کر دی.

(جاری ہے)

درخواست پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل کی جانب سے داائر کی گئی ہے جس میں یہ موقف دیا گیا ہے کہ این اے 246 میں شفاف انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران فوج تعینات کی جائے. تاہم چیف الیکشن کمیشن نے تا حال اس درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں سنایا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں