کراچی : گارڈن کے علاقہ میں پولیس کی کاروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 10:48

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : گارڈن کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں جبکہ ملزمان سے اسلحہ، دستی بم اور دیگر سامان بھی بر آمد ہوا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں