گمبٹ ‘شکارپور سے سہون جانے والی جانے والی سوزوکی وین اوور لوڈنگ کے باعث گمبٹ بائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:36:24 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:36:24 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:34:39 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:34:39 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:33:41 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:33:41 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:27:04 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:16:04 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 22:05:08 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 21:56:20 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 21:56:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

گمبٹ ‘شکارپور سے سہون جانے والی جانے والی سوزوکی وین اوور لوڈنگ کے باعث گمبٹ بائی پاس پر الٹ گئی

10 بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی ‘4 کی حالت تشویش ناک

گمبٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)شکارپور سے سہون جانے والی جانے والی سوزوکی وین اوور لوڈنگ کے باعث گمبٹ بائی پاس پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ واقعات کے مطابق جمعرات کی شب شکارپور سے سہون جانے والی جانے والی سوزوکی وین اوور لوڈنگ کے باعث گمبٹ بائی پاس پر الٹ گئی جس کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں غلام رسول‘علی احمد‘ غلام فاروق ‘ حنا ‘ آسیہ ‘ کامران‘ کاشف ‘حمیرا ‘رافیہ اور 10 بچے شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے گمبٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

02/04/2015 - 22:33:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان