فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کی جانب سے تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں میں ساڑھے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:39:59 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:39:58 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:26:17 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:22:57 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:20:22 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:20:22 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:14:27 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:12:25 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:12:25 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:10:35 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:10:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کی جانب سے تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں میں ساڑھے گیارہ لاکھ روپے مالیت کا خشک راشن تقسیم کیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کی جانب سے تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں میں ساڑھے گیارہ لاکھ روپے مالیت کا خشک راشن تقسیم کیا گیا۔ جس میں آٹا، چینی، چاول، دالیں، مصالحہ جات و دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہے۔ امدادی سامان تحصیل ڈیپلو کے دور دراز گوٹھوں میں330 خاندانوں تک پہنچایا گیا۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کے انچارج شاہد محمود کا کہنا ہے کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکار تھرپارکر کے دوردراز علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے روز اول سے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

صحرائے تھر میں صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/04/2015 - 19:20:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان