ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں اور بستیوں میں موثر حفاظتی انتظامات یقینی بنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:14:26 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:12:42 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:10:34 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:10:07 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:07:40 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:07:40 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:05:35 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:03:26 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:57:30 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:57:18 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:52:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں اور بستیوں میں موثر حفاظتی انتظامات یقینی بنا یا جائے،نشاط ضیاء قادری

کراچی( این این آئی ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ ایسٹر کے موقع پر گرجاگھروں اور مسیحی بستیوں میں موثر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنا یا جائے تاکہ مسیحی برادی اپنے مذہبی تہوار اور عبادات پر امن ماحول میں بلا خوف وخطر انجام دیں سکیں ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ایسٹر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مسیحی عبادت گاہوں اور بستیوں کا تفصیلی دورے کے موقع پر کیا اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے مسیحی رہنماؤں اور عوام سے ملاقات کی اور اُن سے ایسٹر کے موقع پر درپیش علاقائی مسائل اور حفاظتی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر مسیحی عوام نے گرجا گھروں پر حفاظتی انتظامات اور درپیش بلدیاتی مسائل سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/04/2015 - 18:07:40 :وقت اشاعت