کراچی : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم، لاوڈ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:19:47 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:14:57 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:13:48 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:13:47 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:08:39 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 16:01:13 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 15:42:29 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 15:31:58 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 15:15:20 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 15:07:52 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:55:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم، لاوڈ اسپیکر کے استعما ل پر عائد پابندی قبول نہیں ہے ، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): این اے 246 کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہو گیا. پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے اجلاس میں لاؤڈ سپیکر پر عائد پابندی پر اعتراض کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لاؤڈ سپیکر کے بغیر الیکشن کی مہم نہیں چلا سکتے اور نہ ہی گھر گھر جا کر ووٹ مانگ سکتے ہیں. عوام کی طرف سے اچھا تعاون مل رہا ہے لیکن گھر جانے پر غنڈہ گردی شروع کر دی جاتی ہے. انہوں نے کہا کہ کل کا اجلاس بہت اہم ہے کیونکہ اس میں فیصلہ ہونا باقی ہے جبکہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں ہو گا.

02/04/2015 - 16:01:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان