کراچی : پی آئی بی کالونی سے ملنے والی 4 لاشیں‌ لا پتہ افراد کی معلوم ہوتی ہیں، پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 13:08

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : آج صبح پی آئی بی کالونی سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس کا کہنا ہے کہ ہاتھ بندھی لاشیں لا پتہ افراد کی لگتی ہیں. پولیس کے مطابق لاشیں بظاہر افغانی شہریوں کی لگتی ہیں اور چاروں افراد کو سر میں ایک ایک گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ،

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں