اچھا اور معیاری کام ہوگا تو وہ ضرور کامیابی ملے گی‘اداکار ندیم
جمعرات 2 اپریل 2015 12:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری ہورہی ہے بہت سے ادارے اور فلم پروڈیوسر فلم بنانے میں دلچسپی لے رہے ہیں، یہ کہنا سینماؤں کے لیے بھارتی فلمیں ضروری ہیں درست نہیں ، بھارتی فلموں کے مقابلے میں پاکستانی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد اب کسی حد تک پاکستانی فلموں کو لوگ دیکھنے آرہے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پاکستانی فلموں نے سنیماوٴں پر اچھا بزنس کیا ہے لیکن ابھی فلمیں بننے کی رفتار سست ہے، بہت سی فلمیں بن چکی ہیں وہ نمائش کے لیے پیش نہیں کی جاسکیں۔
ان فلموں کو فوری طور پر سینماؤں تک لانے کے لیے اقدامات کرنے چاہیئں۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوان باصلاحیت ہیں وہ اچھا کام کررہے ہیں ، یہ بات بہت خوش آئند ہے کہ وہ روایتی فلموں سے ہٹ کر کام کررہے ہیں، اچھے موضوعات کی تلاش میں رہتے ہیں، اچھا اور معیاری کام ہوگا تو وہ ضرور کامیابی ملے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ