کراچی، رابطہ عوام مہم وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضہ ہے ،فرحانہ اورنگزیب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:52:11 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:52:10 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:40:38 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:37:58 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:30:38 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:29:23 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:29:23 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:27:05 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:27:05 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:25:18 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:22:46
- مزید خبریں

کراچی

کراچی، رابطہ عوام مہم وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضہ ہے ،فرحانہ اورنگزیب

خواتین جماعت اسلامی میں شامل ہوکر مدینہ جیسی پاکیزہ بستی کی تشکیل میں اپنا حصہ ڈالیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب نے جماعت اسلامی پاکستان کے تحت رابطہ عوام مہم کو وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مہم کے ذریعے خواتین کی بڑی تعداد تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچائی جائے گی اور خوشحال اور پر امن پاکستان کیلئے ممبر سازی کی جائے گی۔

بدلتے ہوئے عالمی حالات میں خوشحال اور مضبوط پاکستان کیلئے عوام کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور ظلم و جبر کے نظام میں جکڑے رہنے کے بجائے اسلام کی پناہ گاہ میں آنا ہوگا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/04/2015 - 22:29:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان