یمن کی صورتحال پر مشاورت کیلئے اے پی سی بلائی جائے : اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 19:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر فاروق ستار، اسفند یار ولی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شرکت کی گئی۔
(جاری ہے)
اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یمن کے مسئلے پر کل جماعتی کانفرنس اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے اوریمن کی صورتحال پر فیصلہ کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کر کہ حکومت تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل کرے۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پوری اسلامی دنیا میں آگ لگی ہوئی ہے، پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں مصالحتی کردار ادا کرنا چاہیے۔ یمن کے لوگوں کی بات سنی جائے اور دیکھا جائے کہ حالات کس طرف جاتے ہیں پھر ہی سوچ سمجھ کر کوئی فیصلہ کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
رینجرزسندھ نے کراچی میں متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کوگرفتار کر لیا
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب