جامعہ اردو: بی ایڈ سا ل آخرسالانہ امتحان 2014 منعقدہ امتحا ن دسمبر 2014 کے نتا ئج کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:14:01 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:09:02 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:56:38 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:51:56 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:51:56 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:49:18 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:49:18 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 18:46:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جامعہ اردو: بی ایڈ سا ل آخرسالانہ امتحان 2014 منعقدہ امتحا ن دسمبر 2014 کے نتا ئج کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)وفاقی اردو یو نیو وسٹی کے ناظم امتحانا ت پرو فیسر ڈاکٹر مسعود مشکور کے مطابق بی ایڈ سا ل آخرسالانہ امتحان 2014 منعقدہ امتحا ن دسمبر 2014 کے نتا ئج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس امتحان میں21 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں21طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور17طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ80.95فیصد رہا۔ بی ایڈ ،سال آخر کے امتحان میں طاہر علی نے1400میں سے1091 نمبر لیکرپہلی ، طاہرہ نے1067 نمبر لیکردوسری اورافشاں نے 1060 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

01/04/2015 - 18:56:38 :وقت اشاعت