لندن : ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کا موبائل فون پولیس نے قبضے میں لے لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:28:09 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:28:09 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:26:39 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:26:39 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:26:39 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:23:27 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:19:07 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:15:11 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:09:02 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:09:02 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 16:09:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

لندن : ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کا موبائل فون پولیس نے قبضے میں لے لیا

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کو آج صبح لندن میں ان کے گھر سے منی لانڈرنگ کے شبے میں گرفتار کیا گیا ، گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کے لیے بر طانوی پولیس نے محمد انور کو سینٹرل پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جہاں ان کا موبائل فون بھی ضبط کر لیا گیا ہے. جس کے بعد محمد انور کسی سے رابطہ نہیں کر سکیں گے. جبکہ پولیس ٹیم ابھی بھی محمد انور کے گھر پر موجود ہے تاہم ان کے اہل خانہ کو متبادل گھر میں شفٹ کیا گیا ہے جب تک محمد انور کے گھر پر پولیس موجود ہے گھر کا کوئی بھی فرد گھر میں نہ تو داخل ہو سکتا ہے اور نہ ہی کسی چیز کو ہاتھ لگا سکتا ہے. پولیس نے محمد انور کے گھر سے تمام ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ہے.

01/04/2015 - 16:23:27 :وقت اشاعت