کراچی : پی ٹی آئی نے متحدہ کے خلاف مطاہروں کی کال واپس لے لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:49

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی نے متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف مظاہروں کی کال واپس لے لی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جناح گراؤنڈ میں کل پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین ہونے والے تصادم کے باعث پی ٹی آئی نے مظاہروں کو اعلان کیا تھا تاہم آج گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی نے مظاہروں کی کال واپس لے لی ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں