کراچی : کار ڈیو اسپتال میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:44

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : کراچی میں کارڈیو اسپتال میں آگ لگ گئی ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اسپتال کی جانب روانہ کر دی گئیں جو کہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں