کراچی : میڈیکل بورڈ سابق صدر پرویز مشرف کے گھر سے روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 13:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : 11 رکنی میڈیکل بورڈ سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ سے روانہ ہو گیا. میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کا طبی معائنہ مکمل کر لیا. میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کو ایم آر آئی کروانے کی تجویز دے دی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں