شاہراہوں پر رکاوٹیں نہ ہونے پراجازت نامہ جاری ہوگا، سندھ رینجرز

بدھ 1 اپریل 2015 12:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) ترجمان سندھ رینجرز نے کہاہے کہ جو رکاوٹیں مرکزی شاہراہوں پر نہ ہوں، انھیں اجازت نامہ جاری کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ کراچی کے شہریوں کی جانب سے بیئرئر ہٹانے میں بھرپور تعاون اور شرکت کو سراہتے ہیں رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی کے لیے لگائے جانے والے وہ بیریئرز جو مرکزی شاہراہوں پر نہ ہوں اْن کو ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشاورت سے اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔

شاہراہوں پر رکاوٹیں نہ ہونے پراجازت نامہ جاری ہوگا، سندھ رینجرز

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں