عمران خان الطاف فوبیا میں مبتلاء ہیں : رابطہ کمیٹی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:36:27 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:29:53 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:16:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:12:19 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:11:06 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:11:06 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:10:21 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:10:21 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:10:21 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:08:50 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 23:08:50
- مزید خبریں

کراچی

عمران خان الطاف فوبیا میں مبتلاء ہیں : رابطہ کمیٹی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)‬‎ متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان الطاف فوبیا میں مبتلا ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ عمران خان کراچی پر دھونس زبردستی اور غنڈہ گردی سے قبصہ کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان متحدہ کے جمہوری رویے کی بات کرتے ہیں جبکہ وہ خود جمہوریت کے خاتمے کیلئے کسی ایمپائر کی انگلی کے کھڑے ہونے کا انتظار کیا کرتے تھے۔ عمران خان جمہوریت کی بات کرتے ہیں پر انہوں نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاوَس پر حملہ کروایا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کراچی کی بجائے کے پی کے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کروائیں۔

31/03/2015 - 23:16:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان