بلدیہ شرقی میں کچرے و ملبے سے بھرے پوائنٹس کو ہنگامی بنیاد پر صاف کرنے کا پلان بن گیا،
صفائی و ستھرائی اور ترقیاتی کاموں کیلئے بلدیہ شرقی کی تمام فورس کو استعمال کیا جائیگا، عملدرآمد کا آغاز چند روز میں شروع ہوگا، ایڈمنسٹریٹر سید صلاح الدین احمد
منگل 31 مارچ 2015 22:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء)بلدیہ شرقی میں کچرے وملبے سے بھرے پوائنٹس کوہنگامی بنیادپرصاف کرنے کاپلان بن گیا ہے ،صفائی و ستھرائی اور ترقیاتی کاموں کیلئے بلدیہ شرقی کی تمام فورس کو استعمال کیا جائیگا اس سلسلے میں عملدرآمد کا آغاز چند روز میں شروع ہوگا، یہ بات ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد نے بلدیہ شرقی کے افسران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تمام محکمہ جاتی افسران موجود تھے، مزید براں ایڈمنسٹریٹر نے عوام میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے آگاہی کی مہم کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں اس موقع پرانہوں نے عوام سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھرکے باہر کچرا پھینکنے سے گریز کریں اور کچرا تھیلیوں میں بند کرکے مقررہ جگہ پر رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر شہر کی صفائی اور صحت مند ماحول کا قیام ممکن نہیں لہذا عوام بھی اچھے شہری ہونے کا فرض نبھاتے ہوئے بلدیاتی اداروں کے ساتھ مل کر شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک