سندھ نے چودہویں قومی خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 2015 جیت لی،فاینل میں آرمی کو شکست
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:46:04 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:43:02 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:41:28 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:41:28 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:41:28 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:39:48 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:39:48 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:35:01 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:35:01 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:33:46 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:27:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ نے چودہویں قومی خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 2015 جیت لی،فاینل میں آرمی کو شکست

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں ہونے والی چودہویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ 2015 سندھ نے سخت مقابلے کو بعد جیت لی۔ فائنل میں سندھ نے آرمی کو شکست 27 کے مقابلے 28 گولوں سے شکست دے کر قومی چیمپین ہونے کا اعزاز بر قرار رکھا۔ سندھ کی طرف سے قرة العین ، عمامہ قادری، حنا رفیق، نایاب ، حمیرافاطمہ، کاشیہ اور یسرا نے نمایاں کھیل پیش کیا۔

تیسری پوزیشن کا میچ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب کے مابین کھیلا گیا جسے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7کے مقابلے 26 گولوں سے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس طرح سندھ نے پہلی، آرمی نے دوسری، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تیسری ، پنجاب نے چوتھی، واپڈا نے پانچویں، کے پی کے نے چھٹی، اسلام آباد نے ساتویں، فاٹا نے آٹھویں اور اے جے کے نے نویں پوزیشن حاصل کی۔

ان میچوں کو خالد پرویز، مقبول احمد، یاسرجاوید، انوار احمد، شاہد امین، ارشد خان، شاریہ یوسف، عظمہ وقار، مدرہ ہمدانی، عدنان غوری، فرحان علی، محمد ریاض اور سہیل احمدان میچوں کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2015 - 21:39:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان