پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے مثبت ہو گئی ہے ،سینیٹر اسحاق ڈار،
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:04:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:04:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 21:04:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:59:06 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:59:06 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:57:36 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:57:36 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:55:26 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:54:57 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:52:56 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 20:52:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے مثبت ہو گئی ہے ،سینیٹر اسحاق ڈار،

مکانات کی تعمیر میں تیزی لانے کی غرض سے ہاؤسنگ مارٹگیج ری فنانس کمپنی قائم کی جا رہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ کی چیئرمین آباد سے گفتگو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر میں اضافے سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے مثبت ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا ۔یہ بات انہوں نے چیئرمین آباد جنید اشرف تالو سے FPCCI میں ملاقات کے دوران کہی وزیر خزانہ نے کہا کہ تعمیراتی صنعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

حکومت نئے گیس کنکشنز سمیت تعمیراتی صنعت کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مکانات کی تعمیر میں تیزی لانے کی غرض سے ہاؤسنگ مارٹگیج ری فنانس کمپنی قائم کی جا رہی ہے جس کے ذریعہ خطیر مالیت کے قرضے جا ری کئے جائیں گے ۔ قرضوں کی بنیادی شرح سود 8فیصد کی کم سطح پر آنے سے ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی ۔ قبل ازیں آباد کے چیئرمین جنید اشرف تالو نے اسحاق ڈار کو تعمیراتی صنعت کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔

جنید اشرف تالو نے کہا کہ کراچی ملک کے مجموعی ٹیکس ریوینیو کا 67 فیصد ادا کرتا ہے جس میں بلڈرز کمیونٹی کا کردار نمایاں ہے ۔ تعمیراتی صنعت بڑے پیمانے پر روزگار فراہم کر تی ہے لہٰذا حکومت کو اسے ترغیبات اور مراعات فراہم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2015 - 20:57:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان