جنید شیخا چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ اسٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین منتخب

منگل 31 مارچ 2015 19:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء)چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ اسٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کی انتظامی کمیٹی برائے سال 2015-16 کے لئے ممتاز چارٹرڈ اکاوٴ نٹنٹ جنید شیخا چیئرمین جبکہ عدنان رضوی ممبر، فیصل ضوارالیکشن سیکریٹری اور عادل اقبال ممبر الیکشن کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

دیگر ممبران میں سونم دیوی، کاشف خان، اور بلال مناف شامل ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں