کراچی پولیس کی کارروائی ، گینگ وار کے2کارندے اور 4ٹارگٹ کلرز گرفتار، بھاری اسلحہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:22:20 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:21:05 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:17:36 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:17:36 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:15:30 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:15:30 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:14:04 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:14:04 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:06:59 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:06:59 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 19:05:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی پولیس کی کارروائی ، گینگ وار کے2کارندے اور 4ٹارگٹ کلرز گرفتار، بھاری اسلحہ بر آمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے2کارندے اور 4ٹارگٹ کلرز کوگرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ سیدپیرمحمد شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ سے کارروائی کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 4 ٹارگٹ کلر ز گرفتارکئے گئے ہیں۔

گرفتارملزمان سے 2 کلاشنکوف، ایک رائفل ،5 پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2015 - 19:15:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان