سندھ حکومت اورگورنر سندھ کی تبدیلی کی باتیں درست نہیں ہیں،نثار احمد کھوڑو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:39:08 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:39:08 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:39:08 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:37:59 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:33:33 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:33:33 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:32:43 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:32:20 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:32:20 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:32:19 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:31:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ حکومت اورگورنر سندھ کی تبدیلی کی باتیں درست نہیں ہیں،نثار احمد کھوڑو

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اورگورنر سندھ کی تبدیلی کی باتیں درست نہیں ہیں ۔اگر کوئی رات میں خواب دیکھے اور صبح کہے کہ گورنر تبدیل ہوگیا ہے تو میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔سیاسی جماعتیں جب الیکشن میں حصہ لیتی ہیں تو یہ ان کا الیکشن نظام پر اعتماد کا مظہر ہوتا ہے ۔

پاکستان میں انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر بہت کچھ ہوتا ہے ۔وہ منگل کو یو این او ڈی سی کے زیر اہتمام ”ای لرننگ“ پروگرام کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ناظم سلیم ،یو این او ڈی سی میں پاکستان نمائندے کریسر گڈیس اور دیگر بھی موجود تھے ۔نثار احمد کھوڑو نے ای لرننگ پروگرام کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے تحت دنیا میں بہت سے پروگرامز ہورہے ہیں ۔

اقوام متحدہ پاکستان میں منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے تیکنیکی معاونت فراہم کررہا ہے تاکہ کسٹمز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات ،انسانی اسملنگ اور جرائم کی دیگر وارداتوں پر باآسانی قابو پاسکیں ۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں جرائم کی روک تھام کے لیے اس سے کہیں زیادہ کام ہورہا ہے ۔یہ پروگرام مارکیٹوں اور اداروں کی مانیٹرنگ کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی ٹیکنالوجی سے زیادہ وسیع موقع فراہم کرتا ہے ۔

اس ٹریننگ کے ذریعہ ہمارے ملک ،صوبے اور شہر میں اس کا اثر نظر آئے گا ۔چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ناظم سلیم نے کہا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2015 - 17:33:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان