کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی درخواست جمع کروا دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:23:24 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:23:24 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:17:05 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 17:03:09 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:54:03 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:24:46 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:18:45 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:11:58 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:09:41 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:04:08 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 16:00:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی درخواست جمع کروا دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء): پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی درخواست جمع کر وا دی ، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی 19 اپریل کو کراچی میں جناح گراؤنڈ میں جلسے کی درخواست جمع کر وا دی ، درخواست پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے ڈی سی سینٹرل کے دفتر میں جمع کروائی ہے. اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ٹی آئی اسمبلیوں میں چلی جائے گی.ہم جلسہ کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں کسی چیز کا کوئی خوف نہیں ہے. 19 اپریل کو کراچی میں ہونے والے جلسے میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان خطاب کریں گے.

31/03/2015 - 16:24:46 :وقت اشاعت