کراچی : ملیر کے علاقہ آسو گوٹھ میں رینجرز کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے دو ملزم گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 15:31

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : ملیر کے علاقہ آسو گوٹھ میں رینجرز نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ، شراب اور منشیات بر آمد کی گئی ہیں جبکہ اسلحہ میں 3 ایس ایم جی، 2 پستول، ریوالور جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں