سندھ حکومت کی سرکاری گاڑیاں بغیر استحقاق کے بااثر افراد کے زیر استعمال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:44:46 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:35:23 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:23:48 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:12:08 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:10:03 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:10:03 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:04:43 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:04:43 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:04:43 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:00:38 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 14:00:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ حکومت کی سرکاری گاڑیاں بغیر استحقاق کے بااثر افراد کے زیر استعمال

ان افراد میں سینیٹرز‘ سابق کابینہ اراکین اور صحافی شامل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) سینیٹرز‘ اراکین صوبائی اسمبلی‘ سابقہ کابینہ اراکین‘ صحافیوں اور سابق وفاقی سرکاری افسران سندھ حکومت کی 83 گاڑیاں بغیر استحقاق کے استعمال کر رہی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افراد کو گاڑیاں واپس کرنے کے لئے کئی دفعہ یاددہانی کروائی گئی۔ سندھ حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکاری ریکارڈ سے 76 سرکاری گاڑیاں غیر مجاز افراد کو حوالے کی گئیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2015 - 14:10:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان