کرچی : سندھ ہائی کورٹ میں عمران خان اور عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست مسترد

منگل 31 مارچ 2015 12:25

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ نے عمران خان اور عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی، درخواست گزار نے یہ موقف دیا کہ کہ آڈیو ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد عمران خان اور عارف علوی صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا ان کو نا اہل قرار دیا جائے. تاہم عدالت نے درخواست کو مسترد کر دیا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں