کراچی،شادی میں آتشبازی، دولہا سمیت 4افراد زیر حراست
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:49:56 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:45:53 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:35:45 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:30:02 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:21:38 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:20:51 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:17:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:17:49 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:15:11 وقت اشاعت: 31/03/2015 - 11:15:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی،شادی میں آتشبازی، دولہا سمیت 4افراد زیر حراست

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء )کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے شادی میں آتش بازی کے الزام میں دولہا سمیت 4 افراد کوحراست میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب شادی ہال میں باراتیوں نے آتش بازی کی ،جس کی آواز دور دور تک سنائی دی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے چھاپا مار کر دولہا سمیت 4 افرادکو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

31/03/2015 - 11:21:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان