سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کے 178 کنٹریکٹ ملازمیں کو مستقل کیے جانے کی درخواست پر سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی

پیر 30 مارچ 2015 20:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کے 178 کنٹریکٹ ملازمیں کو مستقل کیے جانے کی درخواست پر سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں الانہ موسیٰ ا ور ایک سو ستتر افراد نے درخواست دائر کی تھی کہ وہ پانچ سے بیس برس تک پی آئی اے میں کنٹریکٹ ملازمیں کی حیثیت سے کام کررہے ہین لیکن ان کو اب تک مستقل نہیں کیا گیا جبکہ کئی ملازمیں کو اب تک مستقل کیا جاچکا ہے ہے درخواست کی سماعت جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے عدالت نے ااس سے قبل درخواست پر جاری حکم امتناعمیں توسیع کرتے ہوئے سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں