بی بی اے بڈ ریٹس 0.0231 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 0.7731 فیصد سالانہ مقرر

پیر 30 مارچ 2015 19:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکا?نٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر 30 مارچ کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.0231 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 0.7731 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پا?نڈ میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.3178 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 1.0678 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح یورو میں کھولے گئے اکا?نٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس -0.2364 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.5136 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں