کراچی پولیس نے 26 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم بلال قریشی عرف چنگاری کو گرفتار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:47:28 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:47:28 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:47:28 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:46:15 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:45:20 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:43:33 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:43:33 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:40:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:40:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:40:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 16:38:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی پولیس نے 26 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم بلال قریشی عرف چنگاری کو گرفتار کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)کراچی پولیس نے 26 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم بلال قریشی عرف چنگاری کو گرفتار کرلیا جبکہ رینجرز نے مشرف کالونی سے12ملزم حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے نیوکراچی ڈویڑن سے پولیس کو بڑی کامیابی ملی۔پولیس کارروائی میں 26 افراد کو قتل کرنے والا بلال قریشی عرف چنگاری پکڑا گیا، آپریشن میں 4بھتہ خور بھی گرفتار ہوئے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/03/2015 - 16:43:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان