فروری میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 9 فیصد سے زائد کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:14:55 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:05:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:03:58 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:00:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:00:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 15:00:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:53:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:53:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:05:05 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:03:41 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 12:48:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

فروری میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 9 فیصد سے زائد کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) رواں سال فروری میں ٹیکسٹائل برآمدات میں نو فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، برآمدکنندگان نے شعبے کی بہتری کیلئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا،ٹیکسٹائل برآمدکنندگان کے مطابق توانائی بحران، فنڈز کی کمی اور زیادہ پیداواری لاگت کے باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں نمایاں کمی ہورہی ہے، رواں سال جنوری کے مقابلے میں فروری میں ٹیکسٹائل کی برآمد میں نو فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/03/2015 - 15:00:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان