میری ٹائم سیکیورٹی کی کارروائی، 18بھارتی ماہی گیر گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:37:54 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:37:54 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:35:42 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:33:05 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:33:05 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:33:05 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:32:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:32:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:32:22 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:31:10 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:30:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

میری ٹائم سیکیورٹی کی کارروائی، 18بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)میری ٹائم سیکیورٹی کی کارروائی، پاکستانی سمندری حدود سے 18بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے گئے، ماہی گیروں کی 3لانچیں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ پیر کو میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سمندری حدود سے 18بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کی تین لانچیں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سینٹرل جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

30/03/2015 - 14:33:05 :وقت اشاعت