کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خور مرزا بھائی کے لائف ٹائم وارنٹ گرفتاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:01:42 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:54:04 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:49:36 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:49:36 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:41:57 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:39:31 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:35:27 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:26:45 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:24:33 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:24:33 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:23:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خور مرزا بھائی کے لائف ٹائم وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء): کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےبھتہ خور مرزا بھائی کے لائف ٹائم وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے. جس کے تحت ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے انٹر پول سے بھی رابطہ کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مرزا بھائی کا اصل نام حافظ فرقان ہے اور نشاندہی کی جا چکی ہے کہ ملزم ساؤتھ افریقہ میں مقیم ہے، پولیس کے مطابق ملزم پاکستان اور بھارت کے ڈاکٹرز سے فون اور ای میل کے ذریعے بھتہ وصول کرتا تھا جبکہ ملزم کے ایک ساتھی ارسلان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے.

30/03/2015 - 13:39:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان